8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
افغانستان کے نائب صدر جنرل عبدالرشید دوستم پر طالبان کا قاتلانہ حملہ

افغانستان کے نائب صدر جنرل عبدالرشید دوستم پر طالبان کا قاتلانہ حملہ

31/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کابل (سچ نیوز)افغانستان کے نائب صدر جنرل عبدالرشید دوستم پر طالبان کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں وہ محفوظ رہے۔.افغان میڈیا کے مطابق عبدالرشید دوستم کے قریبی ساتھی کنیشکا ترکستانی نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے نائب صدر پر طالبان کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ حملہ ہفتے کی شام کو اس وقت کیا گیا جب عبدالرشید دوستم ایک قافلے کی صورت میں بلخ سے جوزجان جارہے تھے۔طالبان کے حملے میں عبدالرشید دوستم محفوظ رہے ۔

طلوع نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں افغان نائب صدر کا ایک باڈی گارڈ ہلاک اور 2 زخمی ہوگئےجس وقت حملہ ہوا اس وقت عبدالرشید دوستم افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں شبرغان ہائی وے کے ذریعے بلخ سے واپس آرہے تھے۔ انہوں نے وہاں ایک جلسے سے خطاب میں کہا کہ اگر انہیں اختیارات دے دیے جائیں تو وہ صرف 6 ماہ میں شمالی افغانستان سے طالبان کا خاتمہ کردیں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In