کابل(سچ نیوز)افغان حکومت نے مشرقی شہر غزنی سے طالبان عسکریت پسندوں کو نکال باہر کرنے کے لیے اضافی فوجی کمک روانہ کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ افغان فوج کی معاونت کے لیے امریکی فوجی مشیر اور جنگی طیارے بھی روانہ کیے گئے ہیں۔ غزنی میں گزشتہ چار ایام سے لڑائی جاری ہے اور عام شہریوں سمیت سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں درجنوں افغان فوجی بھی شامل ہیں اور بے شمار لاپتہ ہو گئے ہیں۔ رپورٹوں کے مطابق غزنی شہر کے شمالی اور مغربی حصوں پر عسکریت پسندوں کا کنٹرول ہے۔ دوسری جانب افغان وزیر داخلہ واعظ برمک کا کہنا ہے کہ پیر کی شام سے صورت حال بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے اور طالبان پسپا ہو رہے ہیں۔
افغان صوبے غزنی میں گھمسان کی جنگ ، عام شہریوں سمیت سینکڑوں افراد کے مارے جانے کی اطلاعات
افغان صوبے غزنی میں گھمسان کی جنگ ، عام شہریوں سمیت سینکڑوں افراد کے مارے جانے کی اطلاعات
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023