واشنگٹن(سچ نیوز) امریکن ایئرلائنز نے صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکی شہریوں کے لیے کیوبا کے سفر پر پابندی کے باوجود آئندہ سال سے ہوانا کے لیے اضافی یومیہ پرواز کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبا میں امریکن ایئرلائنز کے نمائندے رامون جیمنیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایئرلائن نے حال ہی میں ہوانا اور میامی کے درمیان پانچویں یومیہ پرواز کا آغاز کیا ہے جبکہ مئی 2019 ء میں میامی اور سانتیاگو کے درمیان نئی پرواز کا آغاز کریں گے جو ہمارا کیوبا میں ہوائی سفر کے لیے چھٹا مقام ہوگا۔اس وقت ایئرلائنز اس جزیرے پر روزانہ 10 پروازیں چلارہی ہے جن میں سے نصف میامی اور ہوانا کے درمیان ہیں جبکہ باقی پروازیں صوبائی دارالحکومتوں اور دیگر شہروں کو جاتی ہیں۔آئندہ سال ان پروازوں کی یومیہ تعداد بڑھ کر 11 ہوجائے گی۔
امریکن ائیرلائنز کا پابندی کے باوجود کیوباکے لئے اضافی یومیہ پرواز کا اعلان
امریکن ائیرلائنز کا پابندی کے باوجود کیوباکے لئے اضافی یومیہ پرواز کا اعلان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023