واشنگٹن(سچ نیوز)امریکا میں مقیم مسلم کمیونٹی نے یہودی عبادت گاہ پر حملے کے متاثرین کے لیے مذہبی رواداری کے تحت 43 ہزار ڈالر عطیہ جمع کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لانچ گڈ نامی ویب سائٹ پر شروع ہونے والی فنڈنگ کا مقصد یہودی عبادت گاہ پر حملے کے ان تمام متاثرین کی مدد کرنا ہے جو زخمی ہوئے اور وہ یہودی خاندان جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھودیا۔اس مہم کا آغاز فلاحی تنظیم سیلیبریٹ مرسی کے بانی تارک المسیدی کی جانب سے کیا گیا تھا۔مہم کے ذریعے عطیہ جمع کرنے کا ابتدائی ہدف 25 ہزار ڈالر تھا، تاہم جو صرف 6 گھنٹے میں ہی پورا ہوگیا۔بعدازاں مذکورہ ہدف بڑھا کر 9دن میں 50 ہزار ڈالر مقرر کیا گیا اور اب تک 43 ہزار ڈالر جمع ہو چکے ہیں۔
امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ ،مسلم کمیونٹی کی متاثرین کے کئے فنڈز مہم،43ہزارڈالر جمع
امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ ،مسلم کمیونٹی کی متاثرین کے کئے فنڈز مہم،43ہزارڈالر جمع
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023