نیویارک(سچ نیوز) امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابقب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران فلسطین کو 77 ترقی پذیر ممالک کی سربراہی ( G 77) دینے کی قراداد منظوری کے لیے پیش کی گئی۔ووٹنگ کے دوران 146 ممالک نے فلسطین کی سربراہی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکہ ٗ اسرائیل اور آسٹریلیا نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 15 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے نے فلسطین کو جی 77 کی سربراہی دینے کو اقوام متحدہ کی غلطی قرار دیا۔ یاد رہے کہ 1964 میں اقوام متحدہ نے ترقی پذیر 77 ممالک کی تنظیم جی 77 کی بنیاد رکھی تھی اور اس میں اب چین سمیت 134 ممالک شامل ہیں۔
امریکہ کی مخالفت کے باوجود فلسطین کو اقوام متحدہ کی اہم باڈی کی سربراہی مل گئی
امریکہ کی مخالفت کے باوجود فلسطین کو اقوام متحدہ کی اہم باڈی کی سربراہی مل گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023