امریکی ریاست یوٹا میں ایک دوست نے اپنے دوست کے سر پر ناقابل یقین ٹیٹو بناکر سوشل میڈیا صارفین کو ہکا بکا کردیا ہے

امریکی ریاست یوٹا میں ایک دوست نے اپنے دوست کے سر پر ناقابل یقین ٹیٹو بناکر سوشل میڈیا صارفین کو ہکا بکا کردیا ہے

فریب نظری کیلئے لوگ کیا کیا جتن کرتے ہیں

نیو یارک (سچ نیوز)اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ امریکی ریاست یوٹا میں ایک دوست نے اپنے دوست کے سر پر ناقابل یقین ٹیٹو بناکر سوشل میڈیا صارفین کو ہکا بکا کردیا ہے ۔ پیئرسن نامی شخص نے اپنے دوست ریان کے سر پر ڈیزائن کیا ہے ،میٹ نے ریان کے گنجے سرپر موٹی لکیروں کا ایسا سلسلہ جوڑا،جس دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ سر پر گوئی گہرا ہول کردیا گیا ہو۔اس کیلئے پیٹرسن نے کچھ خاص قسم کی ترکیب کا استعمال کیا،جس کے باعث وہ یہ عجیب وغریب ٹیٹو بنانے میں کامیاب ہوا،کامیاب ٹیٹو پر پیٹرسن نے اپنے دوست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آج میرے دوست ریان پر کوئی پاگل پن کا دورہ ہوا ہے ؟،اس کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس اس ٹیٹو پر مزید کام کرنے کیلئے بہت آپشن ہے ، لیکن ہم سوشل میڈیا صارفین سے پوچھتے ہیں کہ ہمارا یہ پاگل پن آپ کو کیسا لگا۔

Exit mobile version