8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکی فضائیہ نے فوری طور پر اپنے بمبار طیاروں B1  کا پورا فلیٹ ہی گراؤنڈ کرنے کا حکم دیدیا، وجہ بھی سامنے آگئی

امریکی فضائیہ نے فوری طور پر اپنے بمبار طیاروں B1 کا پورا فلیٹ ہی گراؤنڈ کرنے کا حکم دیدیا، وجہ بھی سامنے آگئی

31/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(سچ نیوز)امریکی ائیرفورس نے ’ڈروگ چیوٹ سسٹم ‘ میں خرابی کی نشاندہی کے بعد حفاظتی انتظامات کے تحت بی ون بمبار طیاروں کا ایک بیڑا  گرائونڈ کرنے کا حکم دیدیا۔اکنامک ٹائمز کے مطابق  ڈروگ چیوٹ سسٹم  پائلٹ کی نشست کیساتھ پیراشوٹ لگانے سے قبل درست رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سی این این کے  حوالے سے جریدے نے لکھا کہ ’ یہ احکامات جمعرات کو جاری کیے گئے ہیں اوربی ون میں سے کسی ایک طیارے کو بھی اڑان کی اجازت نہیں ، یہ احکامات باضابطہ طورپر نہیں بلکہ تکنیکی طورپر دیئے گئے ہیں اور ہر طیارے کو معائنے کے بعد واپس آپریشنز میں جانے کی اجازت دی جائے گی ۔ 

دوسری طرف خبررساں ایجنسی ’آئی این پی ‘ کے مطابق امریکی ائیرفورس کے گلوبل سٹرائیک کمانڈ کے کمانڈر کی طرف سے جاری ہونیوالے ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ ان طیاروں کے سسٹم میں معمول کی جانچ پڑتال کے دوران کچھ نقائص نظر آئے تھے، اس لیے پیشگی احتیاطی اقدامات کے طور پرگرائونڈ کیا گیا ہے، ٹکنیشنز پورے سسٹم کی مکمل جانچ  پڑتال کریں گے ۔انہوں نے کہا ہے کہ حفاظتی طورپرطیاروں کو گرائونڈ کرنے سے ٹیکنیشنز کو ہر طیارے کی دیکھ بھال اور مرمت کیلئے وقت مل جائے گا، جب یہ جانچ پڑتال مکمل ہوجائے گی اور تکنیکی مسائل حل ہوں گے تو طیارے واپس اپنے آپریشنز پر پہنچ جائیں گےتاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ طیاروں کی جانچ پڑتال میں کتنا وقت لگے گا۔رپورٹ کے مطابق امریکہ کے تمام 61 بمبار طیارے اس وقت امریکہ میں ہی موجود ہیں اور اس لیے ان تازہ اقدامات سے آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ بی۔1bلانسر ایک طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپرسانک روایتی بمبار ہے جو امریکی ائیرفورس میں1985سے خدمات انجام دے رہا ہے جبکہ 2018 میں شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی اطلاعات پر بھی مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کے لیے استعما ل کیا گیا۔ 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In