8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
انتہا پسندی ختم کرنے میں آرمی چیف کے ڈاکٹرائن کا اہم کردار

انتہا پسندی ختم کرنے میں آرمی چیف کے ڈاکٹرائن کا اہم کردار

07/03/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: (سچ نیوز) آپریشن ردالفساد کے تحت بڑے پیمانے پر کارروائیاں ہوئیں۔ دہشت گردوں کے بیانیے کو شکست دی گئی، اٹھارہ سو سے زائد اسکالرز نے ٹیرارزم کے خلاف فتویٰ دیا، مسئلہ کشمیر کو بھی ہر فورم پر اجاگر کیا گیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ڈاکٹرائن نے قلیل مدت میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیابی کیساتھ جیتی اور دہشتگردوں کے بیانیے کو بھی قومی اتفاق رائے سے شکست دے دی گئی۔ مسئلہ کشمیر کو بھی پوری قوت کیساتھ دنیا کے ایوانوں میں اٹھایا گیا۔

دہشتگردی اور انتہا پسندوں کے خلاف فیصلہ کن معرکے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی ڈاکٹرائن نے پاکستان کو محفوظ بنا دیا۔ دہشتگردوں کا قلع قمع کرتے ہوئے انتہا پسندوں کے بیانیے کو بھی شکست دی گئی۔ پاک فوج نے عالمی امن کے لیے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے القاعدہ کے 1100 دہشتگرد ہلاک کیے۔

باجوہ ڈاکٹرائن کے تحت ملک کے طول وعرض میں آپریشن ردالفساد شروع کیا گیا۔ ملک بھر میں 80 ہزار سے زائد کومبنگ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔

محفوظ پناگاہوں کیساتھ شہروں میں چھپے دہشتگردوں کو چن چن کر مارا گیا۔ آپریشن ردالفساد میں مجموعی طور 5 ٹن دھماکہ خیزمواد جبکہ 38 ہزار سے زائد ہتھیار برآمد کیے جبکہ گزشتہ دو برسوں کے دوران ملک بھر میں 87 بڑے آپریشنز کیے گئے۔ سنگین مقدمات میں ملوث دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے سزائیں ہوئیں اور 56 دہشتگردوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ ڈاکٹرائن کے تحت دہشتگردوں کے بیانیے کو ناکام بنانے کے لیے بھی موثر حکمت عملی اپنائی گئی۔ 1854 مذہبی سکالرز نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کیخلاف پیغام پاکستان کے نام سے فتویٰ دیا۔

گزشتہ سال پاک افغان بارڈر پر دہشتگردی کی 131 کوششیں بھی ناکام بنائی گئیں جبکہ 2300 کلومیٹر طویل پاک افغان باڈر کے 650 کلومیٹر سے زائد حصے پر باڑ کی تنصیب کا کام مکمل ہو چکا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ باجوہ ڈاکٹرائن کے تحت مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کر کے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In