کرائسٹ چرچ (سچ نیوز )نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈ آرڈن کی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور محبت پر پوری دنیا ان کی معترف ہے لیکن کچھ انتہا پسندوں کو ان کی انسانیت کے ساتھ محبت شائد پسند نہیں آئی اور انہوں نے دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر جمعہ کی اذان اور خطبہ براہ راست پہلی مرتبہ نشر کیا گیا جبکہ النور مسجد میں جمعہ کی نماز کے موقع پر برطانوی وزیراعظم جسینڈ اآرڈن نے شرکت کی اور اس موقع پر آپﷺ کی حدیث مبارکہ بھی پڑھ کر سنائی ۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈ اآرڈن اس وقت مسلم دنیا میں بے پناہ عزت و احترام حاصل کر چکی ہیں کیونکہ ان کے نزدیک انسانیت سب سے بڑی ہے ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر انتہا پسندوں نے جیسنڈا آرڈن کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنا شروع کر دیا ہے ، انہیں ایک ٹویٹر صارف کی جانب سے بندوق کی تصویر بھیجی گئی اور ساتھ تحریر لکھی کہ ” اگلا نمبر آپ کا ہے ۔“
انتہا پسند وں نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈ آرڈن کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں
انتہا پسند وں نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈ آرڈن کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023