8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
انڈونیشیا کے آج گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں سوار 189 افراد ہی موت کے منہ میں چلے گئے مگر یہ اکیلا مسافر کیسے بچ گیا؟ ایسا انکشاف کر دیا کہ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

انڈونیشیا کے آج گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں سوار 189 افراد ہی موت کے منہ میں چلے گئے مگر یہ اکیلا مسافر کیسے بچ گیا؟ ایسا انکشاف کر دیا کہ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

انڈونیشیا کے آج گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں سوار 189 افراد ہی موت کے منہ میں چلے گئے مگر یہ اکیلا مسافر کیسے بچ گیا؟ ایسا انکشاف کر دیا کہ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

30/10/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

جکارتہ (سچ نیوز) سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو جس میں سوار 189 مسافر ہی جاں بحق ہو گئے جس پر جکارتہ میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اس مسافر طیارے میں ناصرف عام لوگ بلکہ حکومتی اراکین بھی سوار تھے جن میں سے ایک حکومتی ارکان بچ جانے میں کامیاب ہو گیا اور اس کی ایسی حیران کن وجہ بتا دی کہ آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے۔۔۔“سونی ستیاوان نامی یہ شخص بھی وزارت خزانہ میں افسر ہے جو اپنے دیگر کولیگز کیساتھ ہر ہفتے اسی جہاز کے ذریعے سفر کرتے ہیں۔ ستیاوان کے دوست تک کسی طرح سے تباہ ہونے والی پرواز JT610 پر سوار ہو گئے مگر وہ خود ٹریفک میں بری طرح پھنس گئے اور اس وجہ سے وہ بدقسمت پرواز پر سوار ہونے سے بچ گئے۔ستیاوان نے حادثے کے بعد مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں عموماً JT610 پر ہوں اور میرے دوست بھی زیادہ تر اسی طیارے پر سوار ہوتے تھے۔ مجھے نہیں معلوم کہ سڑکوں پر اس قدر ٹریفک کیوں تھی۔ میں عموماً صبح 3 بجے جکارتہ پہنچ جاتا ہوں مگر آج صبح 6 بج کر 20 منٹ پر پہنچا اور یوں فلائٹ مس ہو گئی۔ٹریفک جام نے سونی ستیاوان کی جان تو بچا لی مگر ان کے دوست وقت پر ائیرپورٹ پہنچے اور جہاز پر سوار ہو گئے تاہم وہ یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ ان کی آخری پرواز ہے۔ ستیاوان نے مزید بتایا کہ تاخیر سے ائیرپورٹ پر پہنچنے کے بعد میں کسی طرح سے دوسری پرواز میں سوار ہونے میں کامیاب ہو گیا جس کے لینڈ ہونے کے بعد ہی مجھے حادثے سے متعلق معلوم ہوا۔ حادثے کے پتہ چلتے ہی میں نے اپنے گھر والوں سے رابطہ کیا تو بہت جذباتی اور پریشان اور صدمے کی حالت میں تھے لیکن جب میں نے انہیں بتایا کہ میں ٹھیک ہوں تو انہیں سکون ملا۔واضح رہے کہ انڈونیشیا کا مسافر طیارہ صبح چھ بج کر 20 منٹ پر جکارتہ سے پنگکال شہر کیلئے روانہ ہوا تاہم اڑان بھرنے کے چند ہی لمحوں کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے میں سوار تمام 189 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In