8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اوٹاوا ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے بلال مسجد آمد، 4لاکھ 26ہزار 600کینیڈین ڈالرکے عطیات جمع

اوٹاوا ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے بلال مسجد آمد، 4لاکھ 26ہزار 600کینیڈین ڈالرکے عطیات جمع

اوٹاوا ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے بلال مسجد آمد، 4لاکھ 26ہزار 600کینیڈین ڈالرکے عطیات جمع

22/03/2019
0 0
0
شئیرز
31
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اوٹاوا(سچ نیوز)سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں بلال مسجد اوٹاوا آمد،نمازیوں نے جسٹس(ر) ثاقب نثار کو عطیات کے چیک پیش کئے۔ اس دوران 4لاکھ 26ہزار 600کینیڈین ڈالرکے عطیات جمع ہوئے ۔جسٹس(ر)ثاقب نثار نے پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کا خلوص اور محبت ناقابل بیان ہے، بیرون ملک پاکستانی ملک کےلئے قربانیاں دیتے ہیں،کینیڈا میں عطیات کے حوالے سے بہت اچھا رسپانس ملا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آبی قلت کا شکار ملک ہے،آنے والے سالوں میں پینے تک کاپانی شاید دستیاب نہ ہو،2025کے بعد پاکستان میں شدید آبی قلت ہو گی،لوگوں کو ڈیم کی اہمیت سے روشناس کرانا سب سے اہم ہے۔جسٹس (ر)ثاقب نثارکا کہناتھا کہ پاکستان میں ماحولیات کے شعبے کو نظر انداز کیا جاتا ہے،تحقیق کے مطابق پاکستان کو ہر 10سال بعد ڈیم بنانے کی ضرورت ہے۔حکومتوں نے اقدامات تو درکنار آگاہی بھی نہیں پھیلائی، حکومتوں کی بے عملی کی وجہ سے سپریم کورٹ کواس معاملے میں مداخلت کرنا پڑی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In