تہران (سچ نیوز)ایران نے اپنے پاس 950ٹن یورنیم رکھنے کا دعویٰ کرکے عالمی طاقتوں کولرزہ بر اندام کر دیا ہے ۔ یہ دعویٰ ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کی جانب سے کیا گیا ہے ۔جیونیوز کے مطابق چیئر مین ایرانی ایٹمی کمیشن علی اکبر صالح نے کہا ہے کہ 950ٹن یورنیم ہمارے ایٹمی پروگرام کے لئے کافی ہوگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایڈ وانس سینٹر ی فیوجز بنانے کی فیکٹر ی کے آلات بھی مکمل ہوچکے ہیں۔ ایرانی صدارتی چیف آف سٹاف کے مطابق ٹرمپ کو ایرانی صدر سے ملنے کی شدید خواہش ہے جبکہ ایرانی صدر کی جانب سے ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست 8بار مسترد کی جا چکی ہے ۔حکام کا کہنا تھا کہ ایران امریکہ کے ساتھ جوہری مسئلے پر بات چیت نہیں کرے گا ۔
ایرانی صدر نےملاقات کیلئے ٹرمپ کی 8درخواستیں مسترد کریں، 950ٹن یورنیم رکھنے کا دعویٰ کر کے عالمی طاقتوں کے ہوش اڑا دیئے
ایرانی صدر نےملاقات کیلئے ٹرمپ کی 8درخواستیں مسترد کریں، 950ٹن یورنیم رکھنے کا دعویٰ کر کے عالمی طاقتوں کے ہوش اڑا دیئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023