8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں،سعودی کابینہ

ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں،سعودی کابینہ

23/08/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب مشرکہ مفادات اور باہمی احترام پر مبنی سعودی، ایران تعلقات کے نئے دور کا منتظر ہے‘۔ کابینہ کا یہ تبصرہ مارچ میں دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی مفاہمت کے بعد جمعرات کو ایرانی وزیر خارجہ کے  پہلے دورہ سعودی عرب کے بعد سامنے آیا ہے۔خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس منگل کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت جدہ کے قصر السلام میں منعقد ہوا۔
کابینہ نےسعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے پر عملدرآمد کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ دونوں ملکوں کے سفی اپنے فرائض انجام دیے رہے ہیں۔کابینہ کو سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان حالیہ ٹیلی فونک رابطے کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ تعاون کے پہلووں کا جائزہ لیا۔ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی وزیر اطلاعات و نشریات سلمان الدوسری نے سعودی پریس ایجنسی کو بتایا کہ اجلاس کو دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون اور جی 20 اسلامی و عرب تنظیموں اور اقوام متحدہ کے ذریعے کثیر فریقی رابطہ امور سے آگاہ کیا گیا۔ کابینہ نے17 اہم فیصلے کیے۔ وزیر خارجہ کو خلیجی تعاون کونسل ممالک کی ہیلتھ کونسل اور سعودی حکومت کے درمیان ہیڈکوارٹر معاہدے کے مسودے پر دستخط کا اختیار تفویض کیا گیا۔
کابینہ نے وزیر سیاحت کو چین کے ساتھ  مفاہمتی یادداشت، وزیر اقتصاد کو سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اقتصادی شعبے میں مفاہمتی یادداشت، تبوک یونیورسٹی کے سربراہ کو مصر میں شاہ سلمان انٹرنیشنل یونیورسٹی اور تبوک یونیورسٹی کے درمیان ریسرچ اور اکیڈمک امور میں مفاہمتی یادداشت، پبلک پراسیکیوٹر کو عدالتی و قانونی تعاون کے سلسلے میں عمان کے ساتھ  مفاہمتی یادداشتت، سرکاری دستاویزات کے قومی مرکز کے  نگران اعلیٰ کو اردن کے ساتھ دستاویزات کے سلسلے میں مفاہمتی یادداشت،  کے لیے مذاکرات کی منظوری دی۔

#فيديو_واس | #خادم_الحرمين_الشريفين يرأس جلسة #مجلس_الوزراء.https://t.co/XtuEZTralA#واس pic.twitter.com/frVjItQyFq

— واس الأخبار الملكية (@spagov) August 22, 2023

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In