ہالینڈ(ڈیلی روشنی) مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کی انتظامیہ کی جانب سے معروف عالم دین علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضےٰ کو مذکورہ مسجد کے لئے بطور خطیب و امام مقرر کر دیا گیا۔علامہ حسنات نے ارادہ تعلیمات اسلامی سے درس نظامی مکمل کیا جبکہ ایم۔اے عربک اسلامی یونیورسٹی لاہور اور ایم۔اے اسلامیات پنجاب یونیورسٹی لاہور ،فاضل عربک پنڈی بورڈ۔دورہ تفسیر اور دورہ حدیث شریف کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔انتظامیہ نے کہا کہ مسجد میں درس قرآن فروغ ِحدیث اور نوجوانوں کی دینی و اخلاقی تربیت کے لئے متذکرہ فاضل کا انتخاب کیا گیا ہے۔
ایمسٹر ڈیم مسجد غوثیہ کے خطیب مقرر
ایمسٹر ڈیم مسجد غوثیہ کے لئے علامہ حسنات احمد مرتضےٰ خطیب و امام مقرر کر دیئے گئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023