اسلام آباد (سچ نیوز) وزیرِاعظم عمران خان نےکہا ہے کہ احتساب کے معاملے پر کوئی دباؤ قبول نہیں، سب کا بلا امتیاز اور کڑا احتساب ناگزیر ہے۔نجی ٹی وی چینل’’دنیانیوز‘‘کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمر، وزیرِ قانون فروغ نسیم، مشیر شہزاد ارباب، معاونین خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی نے شرکت کی،اجلاس میں قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق امور اور قوانین کا جائزہ لیا گیا,اجلاس میں لوٹی ہوئی دولت کی واپسی اور کرپٹ مافیا کے خلاف کارروائی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا. اس موقع پر وزیرِاعظم عمران خان نے کہا کہ نیب اپنے کام میں مکمل آزاد ہے، سب کا بلا امتیاز اور کڑا احتساب ناگزیر ہے، احتساب کے معاملے پر کوئی دباؤ قبول نہیں ہو گا،احتساب کے ادارے کو مزید موثر اور فعال بنانے کی ضرورت ہے۔
بلا امتیاز کڑا احتساب ناگزیر : وزیراعظم عمران خان کی نیب کو آزاد ی سے کام کرنے کی ہدایت
بلا امتیاز کڑا احتساب ناگزیر : وزیراعظم عمران خان کی نیب کو آزاد ی سے کام کرنے کی ہدایت
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023