8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی دانشور پرتاب بھانو نے اپنے آرٹیکل میں بھارتی حکومت کو آئینہ دکھا کر شرمندہ کر دیا

بھارتی دانشور پرتاب بھانو نے اپنے آرٹیکل میں بھارتی حکومت کو آئینہ دکھا کر شرمندہ کر دیا

بھارتی دانشور پرتاب بھانو نے اپنے آرٹیکل میں بھارتی حکومت کو آئینہ دکھا کر شرمندہ کر دیا

24/02/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )بھارت کی جانب سے پلوامہ حملہ کا بے بنیاد الزام پاکستان پر لگایا گیا اور مسلسل دھمکیاں دی جاتی رہیں تاہم جسے پاکستان نے مسترد کر دیا اور کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھر پور جواب دینے کا بھی اعلان کر دیا ہے لیکن دلچسپ امر یہ ہے کہ بھارت کے اپنے ہی دانشور نے اپنی حکومت کو آئینہ دکھا دیا ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بھارتی دانشور پرتاب بھانونے بھارتی اخبار ” دی انڈین ایکسپریس “ میں ایک آرٹیکل لکھا ہے جس میں انہوںنے کہا کہ ” پلوامہ حملے میں بھارت ہار گیا اور پاکستان جیت گیا ہے ، بھارتی عوام میں غصہ اپنی ہی تباہی کا باعث بن گیا ہے اور بھارت خود شدید گھٹن کا شکار ہے جبکہ پاکستان پر کوئی عالمی ، سیاسی اور سفارتی دباﺅ نہیں ہے ۔پرتاب بھانو کا کہناتھا کہ پاکستان جیت گیا ہے کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں احساس محرومی حقیقی ہے ، پانچ سال میں کشمیر کی صورتحال خراب کرنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں ۔انہوں نے اپنے مضمون میں لکھاکہ پاکستان کیخلاف بھارت نے اپنی استعداد کار میں اضافہ نہیں کیا ، بھارت نیم رویتی جنگ میں پاکستان کو شکست دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے ، سرجیکل سٹرائک جیسا کوئی بھی عمل صورتحال کو تبدیل نہیں کر سکتا ہے اور امریکہ جیسی بڑی طاقت بھی افغانستان میں بے بس ہو گئی ہے ۔پرتاب بھانو کا کہناتھا کہ پاکستان جیت گیا ہے کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں احساس محرومی حقیقی ہے ، پانچ سال میں کشمیر کی صورتحال خراب کرنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In