8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی میڈیا نے اپنے ہی ایئر چیف کو غلط ثابت کردیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی ایئر چیف کو غلط ثابت کردیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی ایئر چیف کو غلط ثابت کردیا

05/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) بھارتی ایئر چیف اپنی پریس کانفرنس میں بالاکوٹ کی کارروائی میں ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں نہیں بتاسکے لیکن انڈین میڈیا نے انہیں ہی غلط ثابت کردیا۔ بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی نے انڈین ایئر فورس کی پاکستان کی حدود میں دراندازی کے دوران 300 دہشتگردوں کی ہلاکت ثابت کرنے کیلئے ایسا دعویٰ کردیا کہ آپ کو بھی حیرت ہوگی۔خبر ایجنسی اے این آئی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے علاقے بالا کوٹ میں 26 فروری کو کارروائی کی جس میں 300 لوگ مارے گئے۔ اپنے اس دعویٰ کو سچ ثابت کرنے کیلئے اے این آئی نے بھارت کے نیشنل ٹیکنیکل ریسرچ آرگنائزیشن (این ٹی آر او) کا حوالہ دیا ہے اور بتایا ہے کہ این ٹی آر او نے 26 فروری کو حملے کی جگہ سے 300 ایکٹو موبائل فونز کی نشاندہی کی تھی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جہاں حملہ ہوا وہاں اتنے ہی لوگ موجود تھے اور کارروائی میں سبھی مارے گئے۔این ٹی آر او نے اس جگہ کی نگرانی اس وقت شروع کی تھی جب انڈین ایئر فورس کو کو کارروائی کی اجازت ملی۔اے این آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ این ٹی آر او کے آپریشنز سے متعلق افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ جب بالا کوٹ کی تکنیکی نگرانی کی جارہی تھی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس ایریا میں 300 موبائل فونز استعمال ہورہے ہیں۔اگر بھارتی میڈیا کا یہ دعویٰ سچ مان لیا جائے تو اس کا مطلب یہی بنتا ہے کہ انڈین میڈیا اپنی فوج سے بھی زیادہ باخبر ہے جبکہ بھارتی ایئر چیف ایک نا اہل اور نان پروفیشنل آدمی ہیں جنہیں نہ تو اپنی فوج کی کارکردگی کا پتا ہے اور نہ ہی ان تک کوئی انٹیلی جنس اطلاعات پہنچتی ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In