8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی گلوکار سونونگم اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے، کھری کھری سنادیں

بھارتی گلوکار سونونگم اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے، کھری کھری سنادیں

بھارتی گلوکار سونونگم اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے، کھری کھری سنادیں

03/03/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بھارتی گلوکار سونو نگم اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے اور کہا ہے کہ پہلی گیند کراتے ہی پٹاخے پھوڑنے اور اچھل کود سے اجتناب کیا جائے،ہمارے میڈیا اور صحافیوں کو اب سمجھدار ہوجانا چاہیے اور غلط بیانی سے گریز کرنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران سوالات و جواب کے سیشن کے دوران سونو نگم نے کہاہے کہ میں جنگ کے حق میں نہیں لیکن اب جب جو ہورہاہے تو یقینامیں ملک کے ساتھ ہوں، سامنے والوں کو چڑارہے ہیں، پہلی بال پھینکتے ہی بچے بن جاتے ہیں اور نعرے لگاتے ہیں کہ جیت گئے، ٹی وی پر ہونیوالی بحث میں بھی بچپنے والی باتیں ہورہی ہیں، اگر کسی سے بدلہ لینا بھی ہے تو تمیز سے لیا جائے، بچہ نہ بنا جائے، کسی کے مرنے پر جشن نہیں مناناچاہیے چاہے وہ کسی بھی ملک سے ہوں ، وہ گمراہ یا گندی نیت کے ہوں گے لیکن آپ کسی کے مرنے پر کیسے پٹاخے پھوڑسکتے ہیں، ان چیزوں کے لیے سمجھدار میڈیا کی ضرورت ہے ۔پاکستان کی طرف سے پائلٹ کی واپسی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں سونو نگم نے کہاکہ اچھی بات ہے ، جنیوا کنونشن کے حساب سے بھی ایسا ہی ہوناچاہیے ، کوئی بھی چیزمستقل نہیں ہوتی، نہ کوئی مستقل دشمن اور نہ کوئی مستقل دوست، ہم کیوں چاہیں گے کہ ہماری پروڈیوسرز کیساتھ مارا ماری ہورہی ہو۔ ویڈیو دیکھئے بعض رپورٹس کے مطابق سونو نگم نے میڈیا پر شدید تنقید اس لیے کی کیونکہ ان کے بیان کو بدل دیا گیا تھا جس میں انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا تھا کہ’ کتنا اچھا ہوتا اگر میں پاکستان میں پیدا ہوتااور پھر مجھے بھی بھارت سے میوزک انڈسٹر ی میں کام کرنے کے لیے بڑے مواقع پیش کیے جاتے‘۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In