8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت میں ایک اور دھماکہ

بھارت میں ایک اور دھماکہ

بھارت میں ایک اور دھماکہ

22/02/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور(سچ نیوز ) پلوامہ دھماکے کے بعد بھارت کی کالندی ایکسپریس میں دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہو ا۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق صنعتی شہر کانپور سے 40کلو میٹر کے فاصلے پر واقع براج پور ریلوے اسٹیشن پر کالندی ایکسپریس کی عقبی بوگی میں زوردار دھماکہ ہواجس سے بوگی کے پرخچے اڑ گئے۔اس دھماکے سے مسافروں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی، متعدد مسافروں نے جان بچانے کی خاطر ٹرین سے چھلانگ لگادی۔ٹرین کو ہنگامی حالت میںبراج پور اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اورمسافروں کو بحفاظت باہرنکال لیا۔پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بم ڈسپوزل سکواڈ اوراے ٹی ایس کی ٹیمیں بوگی سے پلاسٹک بیگ، اشاراتی زبان میں لکھی ہوئی ڈائری اور دھمکی آمیز خط برآمد کیاجس میں دہلی شتابدی ایکسپریس اور وزیر اعظم نریندر مودی کے سٹیج کو اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل پلوامہ میں بھارتی فوجی قافلے کو خود کش دھماکے کا نشانہ بنا یا گیا تھا جس میں 44بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے ۔

 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In