8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت میں بے گناہ کشمیریوں پرہندوانتہاپسندوں کا تشدد، بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیں

بھارت میں بے گناہ کشمیریوں پرہندوانتہاپسندوں کا تشدد، بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیں

بھارت میں بے گناہ کشمیریوں پرہندوانتہاپسندوں کا تشدد، بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیں

09/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربگ باس کی فاتح گوہر خان نے لکھنو میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے معصوم اور بے گناہ کشمیریوں پر ہونے والے تشدد پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نفرت پھیلانا بند کرو۔گزشتہ روز بھارتی شہرلکھنو میں دوکشمیری نوجوان سڑک پرروزگارکمانے کے لیے ڈرائی فروٹ بیچ رہے تھے کہ اچانک زعفرانی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس بی جے پی اور وشوا ہندودل کے انتہا پسند کارکنوں نے ان پر حملہ کردیا اورانہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیری نوجوان مسلسل رو رو کر اپنی جان بخشنے کی بھیک مانگتے رہے لیکن ہندو انتہا پسندوں کو بالکل بھی ترس نہیں آیا اور وہ انہیں ڈنڈوں، لاتوں اور تھپڑوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔معصوم اوربے گناہ کشمیریوں پرہونے والے ظلم کو دیکھ کر جہاں ہر آنکھ اشک بار ہوگئی وہیں بھارتی اداکارہ گوہر خان بھی یہ ظلم دیکھ کرپھٹ پڑیں اور ٹوئٹر پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہر داڑھی والا شخص دہشتگرد نہیں ہوتا، امید ہے درست سوچ اور ذہنیت رکھنے والے ہندو بھی یہ سب دیکھ کر اورزعفرانی رنگ کی غلط وضاحت سے خوفزدہ ہوں گے۔ گوہر خان نے ہندو انتہا پسندوں پر غصہ کرتے ہوئے کہا نفرت پھیلانا اورعقیدے کے نام پر دہشتگردی پھیلانا بند کرو۔واضح رہے کہ گزشتہ روزبھارتی اداکارجان ابراہم نے بھی بھارتیوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت پاکستان سے متعلق دقیانوسی سوچ رکھتا ہے جو بہت خطرناک ہے اور اس سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In