نئی دلی (سچ نیوز) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک کار بم دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور میں نکسل وادیوں نے مسافر کار کو آئی ای ڈی بلاسٹ سے اڑادیا۔ بیجاپور کے پولیس سپریٹنڈنٹ گووردھن رام ٹھاکر نے خبر ایجنسی پی ٹی آئی سے گفتگو میں بتایاکہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 45 پر پیدا کو دیپال گاﺅں کے قریب اس وقت ہوا جب کچھ لوگ ایس یو وی گاڑی میں قریبی ضلع دانتی واڑا جارہے تھے۔ دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت کار میں سوار تمام 9 افراد زخمی ہوگئے جنہیںہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت سخت تشویشناک ہے۔
بھارت میں خوفناک کار بم دھماکہ
بھارت میں خوفناک کار بم دھماکہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023