8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت کو اب تک کا بڑا جھٹکا، انڈین ایئر فورس کا سب سے جدید ترین طیارہ تباہ ہوگیا

بھارت کو اب تک کا بڑا جھٹکا، انڈین ایئر فورس کا سب سے جدید ترین طیارہ تباہ ہوگیا

بھارت کو اب تک کا بڑا جھٹکا، انڈین ایئر فورس کا سب سے جدید ترین طیارہ تباہ ہوگیا

09/08/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

آسام (سچ نیوز) آسام میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ ٹریننگ مشن پر تھا ، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں تیج پور کے قریب بھارتی فضائیہ کا سخوئی تھرٹی گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ تربیتی پرواز پر تھا ۔ گرتے ہی طیارے میں آگ لگ گئی اور مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ حکام نے واقعہ کی انکوائری کاحکم دیدیا ہے ۔واضح رہے کہ بھارتی فضائیہ کے طیارے اکثر وبیشتر حادثات کا شکار ہوتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے بھارتی پائلٹ ان کو موت کے تابوت بھی قراردیتے ہیں۔

#su30 #indianairforce #IAf #Aircraft #IndianArmy #ARMY
Abi to jang start hui he nahi, Indian pehle he Girna shuru ho gay dr se.
(Indian Aircraft Su30 crashed) pic.twitter.com/vz1HgXEeIj

— Nouman Bin Younas (@NoumanBinYounas) August 8, 2019

An Indian Air Force Sukhoi-30MKI has crashed in a Tezpur,India.
The aircraft took off from Salonibari Air Force Station, IAF has lost SU30 this time due to "technical problem” pic.twitter.com/eEvUfoLWhE

— Adil Nazeer (@imAdilNazeer) August 8, 2019

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In