8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بیک ڈور ڈپلومیسی ؟ حکمران جماعت کے غیر مسلم رکن اسمبلی کی مودی، سشما اور سابق بھارتی آرمی چیف سے ملاقاتیں

بیک ڈور ڈپلومیسی ؟ حکمران جماعت کے غیر مسلم رکن اسمبلی کی مودی، سشما اور سابق بھارتی آرمی چیف سے ملاقاتیں

بیک ڈور ڈپلومیسی ؟ حکمران جماعت کے غیر مسلم رکن اسمبلی کی مودی، سشما اور سابق بھارتی آرمی چیف سے ملاقاتیں

24/02/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے بھارت میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر خارجہ سشما سوراج اور سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ سے ملاقاتیں کی ہیں۔بھارتی صحافیوں کے مطابق تحریک انصاف کے ہندو رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے آج (ہفتہ کو) بھارت میں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر خارجہ سشما سوراج اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) وی کے سنگھ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ڈاکٹر رمیش کمار کی یہ ملاقاتیں ہندوﺅں کے مذہبی تہوار کمبھ میلے کے موقع پر ہوئی ہیں۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے اپنے ٹوئٹر پر ان ملاقاتوں کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر رمیش کمار نے لکھا کہ امن ہی دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے۔

’’ زیر نظر تصویر میں ڈاکٹر رمیش کمار بھارتی وزیر اعظم کے بالکل پیچھے کھڑے ہیں‘‘

گزشتہ روز بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی سے گفتگو میں ڈاکٹر رمیش کمار نے ان ملاقاتوں کا عندیہ دیا تھا ۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ مودی اور سشما سوراج سے ملاقاتوں میں ان سے درخواست کریں گے کہ دونوں ملکوں کو امن کی طرف قدم بڑھانا چاہیے، ’ میں نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے بھی بات کی ہے، وہ بھی نہیں چاہتے کہ ایسی صورتحال پیدا ہو‘۔

’’ڈاکٹر رمیش کمار سابق بھارتی آرمی چیف اور موجودہ وزیر مملکت برائے خارجہ جنرل (ر) وی کے سنگھ کے ہمراہ ‘‘

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In