8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
لاہور میں 2 روز قبل لاپتہ ہونیوالے کم سن بھائیوں کی لاشیں گھر سے ہی برآمد

بے وفائی کے شبے پر آشنا نے اپنی محبوبہ کو قتل کردیا

بے وفائی کے شبے پر آشنا نے اپنی محبوبہ کو قتل کردیا

01/09/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں ایک اور آشنا نے اپنی داشتہ کو بہیمانہ تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واردات ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ہوئی جہاں ویشنو نامی ملزم اور 24سالہ دیوی نامی مقتولہ باہم تعلق میں تھے اور اکٹھے رہ رہے تھے۔
ویشنو کو شبہ تھا کہ دیوی نے کسی اور شخص کے ساتھ بھی تعلقات استوار کر رکھے ہیں۔ اسی بات پر گزشتہ شام دونوں میں جھگڑا ہوا اور ویشنو نے پریشر ککر سے دیوی کو مار مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ویشنو اور دیوی کا تعلق ریاست کیرالہ سے تھا۔ ان کے تعلق کو تین سال ہو چکے تھے جبکہ گزشتہ دو سال سے دونوں اکٹھے رہ رہے تھے۔
پولیس نے ویشنو کو گرفتار کر لیا ہے جس نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ دیوی کی ایک اور شخص کے ساتھ قربت اسے سخت ناپسند تھی اور وہ دیوی کو اس شخص سے ملنے سے منع کرتا تھا تاہم وہ باز نہ آئی۔ گزشتہ روز اسی بات پر جھگڑا ہوا اور اشتعال میں آ کر اس نے دیوی پر حملہ کر دیا۔ مقتولہ دیوی کی بہن کرشنا نے پولیس کو بتایا ہے کہ ویشنو اور دیوی کے مابین کچھ عرصے سے مسلسل جھگڑا رہنے لگا تھا۔ واردات کے روز دونوں کرشنا کے گھر گئے جہاں کرشنا نے انہیں کونسلنگ کا مشورہ دیا۔ اسی روز کرشنا کے گھر سے واپس اپنے اپارٹمنٹ میں آتے ہی دونوں میں ایک بار پھر جھگڑا ہوا جس میں ویشنو نے دیوی کو قتل کر دیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In