تحریک لبیک دھاندلی کیخلاف احتجاجی مارچ کب کرے گی؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

تحریک لبیک دھاندلی کیخلاف احتجاجی مارچ کب کرے گی؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

کراچی (سچ نیوز) تحریک لبیک پاکستان نے (ٹی ایل پی) نے 12 اگست کو انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاجی مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک لبیک کے ترجمان شاہ اویس نورانی نے کہا کہ تحریک لبیک کے سربراہ میرخادم حسین رضوی 12 اگست کو احتجاجی مارچ کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک کی جانب سے بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا اور انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

Exit mobile version