8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
تمام اداروں اور ان کے سربراہان میں مثالی باہمی روابط اور تعاون ہے:  چوہدری  فوادحسین

تمام اداروں اور ان کے سربراہان میں مثالی باہمی روابط اور تعاون ہے: چوہدری فوادحسین

30/03/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری  فوادحسین نے کہا ہے کہ  ایک ٹی وی چینل اور اینکر  جس تواتر سے اس خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کہ کسی طرح سول حکومت اور سلامتی کے اداروں میں دراڑ پڑے ،ان کیلئے عرض ہے کہ’ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے‘اب ان پر کارروائی ہو تو فوراً جمہوریت خطرے میں آ جائے گی،بہرحال احتیاط علاج سے بہتر ہے۔

ایک ٹی وی چینل اور اینکر جس تواتر سے اس خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کہ کسی طرح سول حکومت اور سلامتی کے اداروں میں دراڑ پڑے ان کیلئے عرض ہے کہ “ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے”۔۔۔ اب ان پر کاروائ ہو تو فوراً جمہوریت خطرے میں آ جائے گی، بہرحال احتیاط علاج سے بہتر ہے

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 29, 2019

  وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پرٹویٹ کرتے ہوئے واضح کیا کہ آج پاکستان کے تمام ادارے اور اداروں کے سربراہان میں جو باہمی روابط اور تعاون ہے اس کی مثال نہیں ملتی، انشاء اللہ پاکستان ایک ایسے راستے پر رواں دواں ہے جس کی منزل خوشحال اور مستحکم پاکستان ہے اور ہمیں یہ ادراک ہے کہ یہ سفر صرف مل کر ہی طے ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ٹی وی چینل اور اینکر جس تواتر سے اس خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کہ کسی طرح سول حکومت اور سلامتی کے اداروں میں دراڑ پڑے ان کیلئے عرض ہے کہ ’’ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے‘‘ اب ان پر کاروائی ہو تو فوراً جمہوریت خطرے میں آ جائے گی، بہرحال احتیاط علاج سے بہتر ہے۔اس سے قبل ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں گیارہ روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں چھ روپے کے اضافے کی سفارش کی ہے، اس سے پہلے حکومت تیل کی مد میں ستر ارب روپے سے زیادہ ٹیکس ریلیف دے رہی ہے، اب بھی ان سفارشات پر حتمی فیصلہ عوام کے مفاد کوسامنے رکھ کر کیا جائیگا۔

آج پاکستان کے تمام ادارے اور اداروں کے سربراھان میں جو باہمی روابط اور تعاون ہے اس کی مثال نہیں ملتی، انشاللہ٘ پاکستان ایک ایسے راستے پر رواں دواں ہے جس کی منزل خوشحال اور مستحکم پاکستان ہے، اور ہمیں یہ ادراک ہے کہ یہ سفر صرف مل کر ہی طے ہو سکتا ہے

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 29, 2019
ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In