تہران( سچ نیوز )ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ ایران مخالف گروپوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل نہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ دہشت گرد گروپوں کی حمایت پر ردعمل کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے عرب امارات، برطانیہ، ڈنمارک اور ہالینڈ کے مندوبین سے فوجی پریڈ حملے کے بعد احتجاج کیا جو مخالف گروپوں کی حمایت پر ریکارڈ کرایاگیا۔دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔روانگی سے قبل بات کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ واضح ہے حملہ کس گروپ نے کیا اور اس کی کس سے وابستگی ہے جبکہ خطے کے کچھ ممالک امریکا کی پشت پناہی میں ان کی مدد کرتے ہیں اور ان حملوں کا قانونی اور ملکی مفاد کے تحت جواب دیں گے ۔واضح رہے کہ گذشتہ روز اہواز فوجی پریڈ حملے میں 29افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
تہران مخالف گروپو ں کو دہشتگرد فہرست میں شامل نہ کرناقبول نہیں:ایران
تہران مخالف گروپو ں کو دہشتگرد فہرست میں شامل نہ کرناقبول نہیں:ایران
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023