پیرس (سچ نیوز)جاپان کے زولوجیکل پارک میں سفید ٹائیگر نے حملہ کر کے چڑیا گھر کے ملازم کو ہلاک کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ سفید ٹائیگر نے حراکاوا زولوجیکل پارک میں ملازم پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا ، ملازم کوٹائیگر سے آزاد کرانے کیلئے انتظامیہ کو ٹائیگر کو گولی مار کر بیہوش کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق حملے میں 40 سالہ ملازم کی گردن پر گہرے زخم آئے، جس کے باعث وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
جاپان کے چڑیا گھر میں ٹائیگر کا حملہ، ملازم ہلاک
جاپان کے چڑیا گھر میں ٹائیگر کا حملہ، ملازم ہلاک
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023