برلن(سچ نیوز)جرمن دارالحکومت میں ڈیزل گاڑیوں کی آمدورفت پر جزوی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن کی ایک عدالت نے کہا کہ دارالحکومت کے کچھ حصوں میں پرانی ڈیزل گاڑیوں کو داخلے کی اجازت نہ دی جائے تاکہ فضائی آلودگی پر قابو پانے میں مدد مل سکے۔ برلن کی انتظامی عدالت میں یہ مقدمہ ایک ماحول دوست ادارے ڈی یو ایچ نے دائر کیا تھا۔ جرمنی میں ہیمبرگ، اشٹٹ گارٹ اور فرینکفرٹ کے کچھ حصوں میں بھی پرانی ڈیزل گاڑیوں پر جزوی یا مکمل پابندی عائد ہے۔
جرمن دارالحکومت برلن میں ڈیزل گاڑیوں پر جزوی پابندی عائدکردی گئی
جرمن دارالحکومت برلن میں ڈیزل گاڑیوں پر جزوی پابندی عائدکردی گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023