اسلام آباد(سچ نیوز)جہانگیرترین نے بی این پی کے رہنمااخترمینگل کو ٹیلی فون کیا ہے ،دونوں رہنماوں کے درمیان اعلیٰ سطح ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔جیونیوکے مطابق اخترمینگل نے جہانگیرترین کوایک دوروزمیں اسلام آباد آنے کا عندیہ ہے جس کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے ملاقات کوحتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، دونوں رہنماوں کے درمیان اعلیٰ سطح ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔