8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
دنیا کی چوتھی خلائی طاقت بننے کا دعویٰ ،بھارتی وزیر اعظم مودی کو قوم سے خطاب کرنا مہنگا پڑ گیا

دنیا کی چوتھی خلائی طاقت بننے کا دعویٰ ،بھارتی وزیر اعظم مودی کو قوم سے خطاب کرنا مہنگا پڑ گیا

دنیا کی چوتھی خلائی طاقت بننے کا دعویٰ ،بھارتی وزیر اعظم مودی کو قوم سے خطاب کرنا مہنگا پڑ گیا

28/03/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو الیکٹرانک میڈیا پر قوم سے خطاب مہنگا پڑ گیا ،اپوزیشن جماعتوں کے شدید احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان کر دیا  ہے جبکہ دوسری طرف بھارتی وزیر اعظم کے چوتھی خلائی طاقت بننے کے دعویٰ پر ہندوستانی سیاسی جماعتوں ،صحافیوں اور عام شہریوں نے نریندر مودی پر  تنقید کے گہرے نشتر برسانا شروع کر دیئے ہیں۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ہندوستان میں ہونے والےانتخابات سے 15 روز قبل وزیر اعظم نریندرا مودی کی جانب سے آج کے روز قوم سے خطاب میں ہندوستان کا دنیا کی چوتھی خلائی طاقت بننے کا دعویٰ ان کے گلے پڑ گیا ہے ،بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن سے محض 15 روز قبل ٹی وی پر قوم سے خطاب کو غیر ضروری ،الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کا سٹنٹ  اور الیکشن کمیشن کے رولز کی سنگین خلاف ورزی  قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اعتراضات اٹھائے تھے ،جس پر بھارتی الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے نریندرا مودی کے قوم سے خطاب کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کرنے  کا اعلان کرتے ہوئے فوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا  کہ ہندوستانخلائی طاقت کا حامل چوتھا ملک بن گیا ہے،آج انڈیا نے  ایک ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جس کی وجہ سے وہ خلائی سپر پاور ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، اس سے قبل یہ صلاحیت صرف امریکہ، روس اور چین کے پاس تھی۔بھارتی وزیر اعظم کے اس دعویٰ پر ہندوستان کی سیاسی جماعتوں ،سینیئر صحافیوں اور عام شہریوں نے جم کر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کے اس دعوی کے بعد دنیا ہم پر ہنس رہی ہو گی  کیونکہ بھارت کے پاس یہ صلاحیت کئی برس قبل ہی موجود تھی ،انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے شیخی باز انڈین  وزیر اعظم نے دنیا کو ہندوستانیوں پر ہنسنے کا ایک اور موقع فراہم کر دیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In