8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کا کون سا نمبر ہے؟ جانئے

دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کا کون سا نمبر ہے؟ جانئے

دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کا کون سا نمبر ہے؟ جانئے

05/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (سچ نیوز) دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں امریکہ کو دنیا کا سب سے با اثر ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ فہرست کے مطابق پاکستان 22 واں اور بھارت دنیا کا 17 واں طاقتور ترین ملک ہے۔ فہرست میں سب سے آخری یعنی 80 واں نمبر شمالی یورپ کے 13 لاکھ کی آبادی پر مشتمل ملک اسٹونیا کو ملا ہے ۔امریکی ویب سائٹ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ رینکنگز کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست میں کسی ملک کے اقتصادی و سیاسی اثرو رسوخ کو مد نظر رکھا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس ملک کے عالمی تعلقات ، اس کے اتحادیوں، فوجی قوت اور عالمی سطح پر کردار کو بھی دیکھا گیا ہے۔ دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں 80 ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے جس کیلئے یونیورسٹی آف پنسلوانیا کی معاونت حاصل کی گئی۔ یونیورسٹی کی جانب سے فہرست میں شامل 80 ممالک کے 20 ہزار لوگوں سے سروے کیا گیا جس کے بعد ان کی درجہ بندی کی گئی ہے۔طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں امریکہ اپنے اثرو رسوخ اور سب سے بڑی معیشت کے باعث دنیا کا طاقتور ترین ملک قرار پایا ہے جبکہ امریکہ سے بھی زیادہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والاروس دوسرے نمبر پر ہے۔ دوست ملک چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے لیکن طاقتور ممالک کی فہرست میں یہ تیسرے نمبر پر آیا ہے۔ یورپی یونین کے سب سے بڑی آبادی اور معیشت کے حامل ملک جرمنی کو چوتھے اور ایک عرصے تک دنیا پر حکمرانی کرنے والے برطانیہ کو پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ اس فہرست میں بھارت کا نمبر 17 واں ہے جبکہ پاکستان کو 22 واں طاقتور ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔

دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں 19 مسلمان ممالک شامل ہیں ۔ مسلم امہ میں سب سے طاقتور سعودی عرب کو قرار دیا گیا ہے جس کا نمبر نواں ہے۔ فہرست میں متحدہ عرب امارات 11 ویں، ایران 13 ویں، ترکی 16 ویں اور عراق کو 19 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔

ذیل میں دنیا کے 25 طاقتور ترین ممالک کی درجہ بندی بیان کی جارہی ہے

امریکہ

روس

چین

جرمنی

برطانیہ

فرانس

جاپان

اسرائیل

سعودی عرب

جنوبی کوریا

متحدہ عرب امارات

کینیڈا

ایران

سوئٹزر لینڈ

آسٹریلیا

ترکی

بھارت

اٹلی

عراق

سنگاپور

سویڈن

پاکستان

سپین

قطر

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In