8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ میں کتنے پاکستانی شہید ہوئے؟ امریکی ادارے کی رپورٹ نے مسلمانوں کی آنکھیں نم کر دیں، جان کر آپ بھی بے حد غمگین ہو جائیں گے

دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ میں کتنے پاکستانی شہید ہوئے؟ امریکی ادارے کی رپورٹ نے مسلمانوں کی آنکھیں نم کر دیں، جان کر آپ بھی بے حد غمگین ہو جائیں گے

دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ میں کتنے پاکستانی شہید ہوئے؟ امریکی ادارے کی رپورٹ نے مسلمانوں کی آنکھیں نم کر دیں، جان کر آپ بھی بے حد غمگین ہو جائیں گے

10/11/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( سچ نیوز ) امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن گئے، امریکا کی براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق ہلاکتیں پاکستان، افغانستان اورعراق میں ہوئیں، پاکستان میں 65 ہزار افراد دہشتگردی کیخلاف جنگ کی نذر ہوئے، پاکستان، افغانستان، عراق میں مجموعی طور پر 5 لاکھ لوگ مارے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق براؤن یونیورسٹی کے واٹسن انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک افیئرز کی رپورٹ کے مطابق کل ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 80 ہزار سے 5 لاکھ7 ہزار کے درمیان ہے، تاہم حقیقی تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ ادارے کے ایک بیان کے مطابق ہلاکتوں کی یہ تعداد اگست 2016 کے اعدادوشمار سے ایک لاکھ 10 ہزار زیادہ ہے۔ اگرچہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو امریکی عوام، پریس اور ارکان پارلیمان اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ اس جنگ کی شدت برقرار ہے۔رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونیوالوں میں جنگجوؤں کے علاوہ مقامی پولیس، سیکیور ٹی فورسز کے ارکان، عام شہری اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے فوجی شامل ہیں۔ رپورٹ کی مصنفہ نیتا کرافورڈ کے مطابق اس جنگ میں حقیقی ہلاکتوں کا شاید کبھی علم نہ ہو سکے۔ اس کی مثال موصل ہے جس کا داعش سے قبضہ واپس لینے کی کوشش نے شاید لاکھوں افراد کی جان لی، داعش کے زیر قبضہ دیگر شہروں میں بھی یہی معاملہ ہوا، ہلاک ہونیوالوں کی بڑی تعداد کی لاشیں شاید کبھی نہ ملیں۔رپورٹ کے مطابق عراق میں 182272 اور 204575 کے درمیان ہلاکتیں ہوئی، افغانستان میں 38480 جبکہ پاکستان میں 23372 ہلاکتیں ہوئیں۔ عراق اور افغانستان میں 7 ہزار کے لگ بھگ امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس میں وہ لوگ شامل نہیں جو بالواسطہ اس جنگ کا نشانہ بنے، جن میں انفراسٹرکچر کی تباہی یا بیماریوں سے ہلاکتیں شامل ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In