لاہور(روزنامہ سچ نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وطن عزیز درد ناک لمحات سے گزر رہا ہے۔ ذاتی مفادات کی لڑائی سے ملک نفرتوں اور سازشوں کی لپیٹ میں ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سیاسی، معاشی اور آئینی بحران عروج پر ہے۔امیر جاماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کا پہلا، دوسرا، تیسرا اور آخری حل ڈائیلاگ ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ ایک ہی دن اتفاق رائے سے شفاف الیکشن ناگزیر ہیں۔
ذاتی مفادات کی لڑائی سے ملک نفرتوں اور سازشوں کی لپیٹ میں ہے،، سراج الحق کا بیان
ذاتی مفادات کی لڑائی سے ملک نفرتوں اور سازشوں کی لپیٹ میں ہے،، سراج الحق کا بیان
-
منجانب qadir

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023