8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

05/11/2018
0 0
0
شئیرز
32
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

چنائی(سچ نیوز) بھارتی سپر سٹار رجنی کانت اوراکشے کمار کی فلم 2.0 کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپرسٹار رجنی کانت اور ایکشن سٹار اکشے کمار کی فلم 2.0 کے ٹریلر کا انتظار شائقین طویل عرصے سے کررہے تھے اب یہ انتظار ختم ہوا 2.0 کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی، یوٹیوب پر ٹریلر کو چند ہی گھنٹوں کے دوران لاکھوں بار دیکھاجاچکاہے۔ٹریلر میں اداکار رجنی کانت ایک بار پھر روبوٹ چٹی کے روپ میں دنیا کو بچاتے ہوئے نظر آرہے ہیں جب کہ اکشے کمار ڈاکٹررچرڈ کے کردار میں ڈراؤنے انداز میں بالکل ہی مختلف لگ رہے ہیں۔ فلم کے ٹریلر میں بہترین وڑوئل ایفیکٹس کا استعمال کیاگیا ہے۔بالی ووڈ فلموں میں ولن کی دھلائی کرتے ہوئے اکشے کمار اس فلم میں خود ولن کے کردار میں نظرآرہے ہیں، اکشے نے ڈاکٹر رچرڈ کے کردار کو اپنے کیریئر کا سب سے چیلنجنگ کردار قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم میں پہلی بار 4 ڈی ساؤنڈ تکنیک استعمال کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق فلم کے ہدایت کار اور مصنف ایس شنکر نے فلم میں شامل وڑوئل ایفیکٹس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ فلم میں وی ایف ایکس 2 کمپنیوں نے دئیے ہیں کیونکہ ایک کمپنی کام پورانہیں کرپائی تھی لہٰذا ہمیں دوسری کمپنی سے وی ویف ایکس کروانے پڑے اسی وجہ سے فلم کو تیار ہونے میں ایک سال اور لگ گیا۔فلم 543 کروڑ کے بجٹ کے ساتھ نہ صرف بھارت کی بلکہ دنیابھر کی 10 میگا بجٹ فلموں میں شامل ہوگئی ہے، 2.0، 2010 کی بلاک بسٹر فلم ’روبوٹ‘ کا سیکوئل ہے جس میں رجنی کانت اور ایشوریارائے بچن نے مرکزی کردار ادا کیاتھا۔فلم’’2.0‘‘ کو29نومبر کو سینما میں 2 ڈی اور 3 ڈی میں پیش کیاجائے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In