8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
رواں سال کیلئے سول اعزازات کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی

رواں سال کیلئے سول اعزازات کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اداکاراؤں میں ریما، بابرہ شریف اور مہوش حیات، کھلاڑیوں میں وسیم اکرم اور وقار یونس اور مشیر ماحولیات ملک امین اسلم بھی سول اعزاز پائیں گے۔ ایوارڈز 23 مارچ کو یوم پاکستان پر دیئے جائیں گے۔

سول اعزازات کیلئے 12 کیٹیگریز میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 18 غیر ملکیوں سمیت 127 شخصیات اعزاز کو منتخب کیا گیا ہے۔ نامور قومی کرکٹرز وسیم اکرم اور وقار یونس ہلال امتیاز پانے والوں میں شامل ہیں۔ سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کو تمغہ شجاعت کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی اور سجاد علی، اداکارہ بابرہ شریف اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ اداکارہ مہوش حیات اور ریما کو بھی سول ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ ریسلر انعام بٹ اور مشیر ماحولیات ملک امین اسلم بھی سول اعزاز پانے والوں میں شامل ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In