یوکرین کے نائب وزیراعظم اولیگزینڈر کبراکوف نے کہا کہ رات گئے ہونے والے حملے کے بعد بندرگاہ پر برآمدات کی استعداد 15 فیصد کم ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس منظم انداز میں اناج کے ذخیرے پر حملے کرکے زرعی برآمدات روکنا چاہتا ہے۔ ازمائیل بندرگاہ یوکرین کے جنوبی علاقے میں واقع ہے، روس کے ڈرون حملے میں ایک اناج اسٹور جل کر خاکستر ہوگیا۔یوکرین اس بندرگاہ سے رومانیہ کی کونسٹینٹا پورٹ پر اناج بھیجتا ہے۔بدھ کو یوکرین ایئر ڈیفنس نے بیان میں کہا کہ رات گئے روس نے 20 ڈرون طیاروں سے حملہ کیاتھاجس میں سے 11 مار گرائے تھے۔
روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 13 ہزار ٹن اناج تباہ ہوگیا
روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 13 ہزار ٹن اناج تباہ ہوگیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023