8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی رپورٹ مکمل، ذیشان دہشتگرد قرار

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی رپورٹ مکمل، ذیشان دہشتگرد قرار

23/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) سانحہ ساہیوال کے معاملے پر جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل ہو گئی، رپورٹ میں خلیل اور اسکی فیملی کو معصوم قرار دیدیا گیا جبکہ ذیشان کو دہشتگرد قرار دیدیا گیا، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ دنیا نیوز سامنے لے آیا۔ جاں بحق ذیشان کے بھائی احتشام کا کردار بھی مشکوک قرار دیا گیا، فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی سفارش۔

سانحہ ساہیوال کے معاملے پر جے آئی ٹی کی رپورٹ وزیراعظم آفس کو بھیجواء دی گئی۔ جے آئی ٹی نے ایس ایس پی جواد قمر ریجنل ڈی ایس پی آصف کمال کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا، دونوں افسران کی جانب سے جائے وقوعہ سے تمام تر شواہد ختم کئے جانیکا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ کسی بھی موٹرسائیکل سواروں یا ذیشان کے ساتھیوں کی جانب سے سی ٹی ڈی پر کوئی فائرنگ نہیں ہوئی۔

رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سب انسپکٹر صفدر حسین اور آپریشن میں حصہ لینے والے دیگر اہلکاروں نے آپریشن میں استعمال ہونے والا اسلحہ، ڈی وی آرز اور دیگر شواہد میں ردوبدل کیا۔ رپورٹ کے مطابق جے آئی ٹی نے ذیشان کے بھائی احتشام کے کردار کو بھی مشکوک قرار دے دیا۔ سی ٹی ڈی ٹیم نے گاڑی پر پیچھے سے فائر کیے جس سے گاڑی روڈ ڈیوائیڈر کے ساتھ ٹکرا کر رک گئی۔

رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ آپریشن کے بعد سی ٹی ڈی ٹیم 1:45 پر پولیس لائنز پہنچی، ٹیم تین بجے کے قریب سی ٹی ڈی کے ریجنل آفس پہنچی اور اسی دوران تمام تر شواہد اور اسلحہ میں ردوبدل کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ذیشان داعش کا آدمی تھا جس کا فرانزک رپورٹ کے مطابق داعش پنجاب کے کمانڈر خالد عرف بٹ صاحب کیساتھ بھی رابطہ تھا، جو تمام تر نیٹ ورک افغانستان سے آپریٹ کرتا تھا۔ ذیشان کی گاڑی اصل میں دہشتگرد عدیل حفیظ کی ملکیت تھی۔ مقتول ذیشان کی تصویر دہشتگرد ہارون اسامہ کیساتھ موصول ہوئی جو نومبر چار 2018 کو لی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ذیشان اس نیٹ ورک کا ایکٹو ممبر تھا اور تمام دہشتگردوں کو سہولیات بھی دیتا تھا۔ ذیشان کی والدہ بھائی اور بیوہ کو بھی احتشام کی مشکوک سرگرمیوں کا عمل تھا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذیشان اور اسکے گروپ نے تیرہ جنوری کو ہنڈا سٹی میں دھماکہ خیز مواد ساہیوال منتقل کیا اور گاڑی ذیشان ہی چلا رہا تھا

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In