کرائسٹ چرچ (سچ نیوز) کرائسٹ چرچ کی مساجد میں حملے کو ایک ہفتہ ہوگیا، 7 پاکستانیوں سمیت 27 افراد کی تدفین کر دی گئی، نویں شہید اریب کی میت پاکستانی لائی جائے گی۔دنیانیوز کے مطابق کرائسٹ چرچ مساجد کے شہدا کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے۔ لنوڈ کے میموریل پارک قبرستان میں پاکستانی شہری نعیم راشد سمیت دیگر افراد کی تدفین کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی، نویں شہید اریب کی میت پاکستانی لائی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے شہری منفرد انداز میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید 7 پاکستانیوں کی نیوزی لینڈ میں تدفین کردی گئی
سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید 7 پاکستانیوں کی نیوزی لینڈ میں تدفین کردی گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023