8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی جیلوں میں قید 863 پاکستانیوں کا مستقبل بدستور تاریک

سعودی جیلوں میں قید 863 پاکستانیوں کا مستقبل بدستور تاریک

20/02/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلطان نے سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے، تاہم وہاں پر مختلف جرائم میں قید پاکستانیوں کی تعداد تین ہزار کے قریب ہے۔

سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد 2970 ہے جن میں سے سعودی ولی عہد کے حکم پر 2107 قیدیوں کی رہائی کی امید ہے لیکن اب بھی سعودی جیلوں میں بند 863 پاکستانیوں کا مستقبل بدستور تاریک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد کا سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سعودی عرب میں 1337 پاکستانی منشیات سمگلنگ اور 446 چوری کے جرم میں قید ہیں، 356 پاکستانی دھوکا دہی اور 237 غیر اخلاقی جرائم کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ 89 پاکستانی قتل کے ملزم، 45 افراد لڑائی جھگڑے اور 451 دیگر جرائم میں گرفتار کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی قیدیوں کی رہائی کو اپنا فرض سمجھتا ہوں، سعودی ولی عہد

خیال رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ یہ حکم وزیراعظم خان کی درخواست پر جاری کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے مسائل کا ذکر کیا تھا۔ جواب میں ولی عہد محمد بن سلمان نے 24 گھنٹے مکمل ہونے سے پہلے 2 ہزار 107 پاکستانیوں کی رہائی کا فرمان جاری کر دیا۔

رہائی کا حکم وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر دیا گیا۔ ولی عہد محمد بن سلمان اپنے آپ کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر قرار دے چکے ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے امید ہے باقی ماندہ پاکستانیوں کے بارے بھی جلد فیصلہ کیا جائے گا، ہمارے لیے یہ بہت بڑی خبر ہے، بہت سے پاکستانی خاندانوں کی آج سنی گئی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ولی عہد محمد بن سلمان کے بے حد شکرگزار ہیں، اس خیر سگالی اقدام سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In