8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سلمان خان نے نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

سلمان خان نے نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

سلمان خان نے نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

20/02/2019
0 0
0
شئیرز
35
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز ) معروف سابق بھرتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو گزشتہ دنوں پاکستان کے حق میں بیان دینے پر بھارتی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘سے نکال دیا گیا تھا ،اب اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ سلمان خان نے سدھو کو شو سے آوٹ کرایاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ کے میزبان کپل شرما کی جانب سے سدھو کو شو سے باہر کیے جانے کی تصدیق کے بعد یہ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ سدھو کو شو سے نکالنے کا فیصلہ بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا ہے۔سلمان خان کپل شرما شو کی پروڈکشن ٹیم کا حصہ ہیں اور یہ شو کپل شرما کے پروڈکشن ہاوس ’کے نائن‘ اور سلمان خان کے پروڈکشن ہاوس ’ایس کے ایف‘ کے تعاون سے جاری کیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے سلمان کی ایما پر سدھو کو شو سے باہر کیا گیا۔سابق کرکٹر اور پنجاب کابینہ کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے پلوامہ حملے پر دیگر بھارتیوں کی طرح پاکستان پر الزام لگانے کے بجائے کہا تھا کہ چند لوگوں کے لیے کیا آپ پوری قوم کو یا کسی ایک شخص کوقصور وار ٹھہراسکتے ہیں؟ تاہم سدھو کے اس بیان کے بعد سے ان کے خلاف محاذ سا کھل گیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In