8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر ملتوی ،اب کب سنا یا جائے گا ؟بھارت سے بڑی خبر آگئی

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر ملتوی ،اب کب سنا یا جائے گا ؟بھارت سے بڑی خبر آگئی

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر ملتوی ،اب کب سنا یا جائے گا ؟بھارت سے بڑی خبر آگئی

15/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز )سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ آج بھی نہیں سنا یا گیا اور اسے ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے اب بھارتی عدالت 18مارچ کو یہ اہم فیصلہ سنائے گی ۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق سانحے میں لاپتہ ہونے والے حافظ آباد کے رہائشی محمد وکیل کے اہلخانہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 13 سال سے انہیں انصاف نہیں دیا، بھارتی عدالت ہمارا موقف سنے بغیر اس کیس کا فیصلہ کرنا چاہتی ہے۔لاپتہ شہری کی بیٹی راحیلہ وکیل نے کہا کہ انہیں بھارتی عدالت کی جانب سے کوئی نوٹس وصول نہیں ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت ہمیں ویزا دے تاکہ ہم بھارت جا کر عدالت میں حقائق بیان کر سکیں۔اہل خانہ نے مزید کہا کہ پاکستانی حکومت اس کیس میں انصاف کے لئے ہماری مدد کرے، سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کو بھی عالمی عدالت انصاف میں سنا جائے۔محمد وکیل کے بیٹوں کا کہنا تھا کہ ہمارے والد زندہ اور بھارتی قید میں ہیں۔راحیلہ وکیل کی جانب سے دائر کردہ درخواست کے بعد سوموار کو بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ چودہ مارچ تک موخر کر دیا تھاتاہم یہ فیصلہ آج بھی نہیں سنا یا گیا اور اب یہ اہم فیصلہ 18مارچ کو سنا یا جائے گا ۔واضح رہے کہ بھارت میں سمجھوتہ ایکسپریس کا واقعہ 18 فروری 2007 کو پیش آیا تھا جس میں 43 پاکستانیوں سمیت 68 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In