8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سندھ حکومت کی بے حسی، گندم کے کاشتکار رل گئے

سندھ حکومت کی بے حسی، گندم کے کاشتکار رل گئے

27/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: (سچ نیوز) رواں سیزن گندم کی خریداری کے سرکاری نرخ کا تعین نہ ہونے کے سببب کاشتکار آڑھتی کو سستے داموں فصل بیچنے پر مجبور ہیں۔

سندھ میں گندم کی فصل تو تیار ہو گئی لیکن صوبائی حکومت نے اب تک نہ گندم کے سرکاری نرخ کا تعین کیا اور نہ خریداری کا ہدف مقرر کیا۔ سندھ آباد گار بورڈ کے چیئرمین محمود نواز شاہ کا کہنا ہے کہ خریدداری کے مراکز قائم نہ ہونے کے سبب اب کاشتکار تیار فصل کو بیچنے کے لیے خوار ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کسان آڑھتی کو 1050 روپے فی من کے حساب سے گندم بیچنے پر مجبور ہیں جو گزشتہ سال کے سرکاری نرخ 1300 روپے فی من کے مقابلے کافی کم ہیں۔

محمود نواز شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی بے حسی کا خمیازہ گندم کے کاشتکاروں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت گندم کے نرخ فوری طے کرنے کے ساتھ آباد گار کو بار دانے کی فراہمی بھی یقینی بنائے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In