8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سنی لیون نے جونیئر انجینئر کے امتحان میں ساڑھے 98 فیصد نمبر لے کر پورے بھارت کو حیران پریشان کردیا

سنی لیون نے جونیئر انجینئر کے امتحان میں ساڑھے 98 فیصد نمبر لے کر پورے بھارت کو حیران پریشان کردیا

سنی لیون نے جونیئر انجینئر کے امتحان میں ساڑھے 98 فیصد نمبر لے کر پورے بھارت کو حیران پریشان کردیا

24/02/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ (سچ نیوز) بھارتی ریاست بہار میں جونیئر انجینئر کی سیٹ کیلئے ہونے والے امتحان میں سنی لیون نے ٹاپ کیا ہے۔ میرٹ لسٹ میں انہوں نے ساڑھے 98 فیصد نمبر لے کر پورے بھارت کو حیران پریشان کردیا۔بدھ کو بھارتی ریاست بہار کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جونیئر انجینئر کی میرٹ لسٹ جاری کی گئی۔ بہار میں جونیئر انجینئر کی 214 نشستوں کیلئے 17 ہزار 911 امیدواروں نے درخواستیں دیں ۔ ان میں سے 642 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جن کو انٹرویو کے بعد منتخب کیا جائے گا۔

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کی گئی فہرست کے مطابق جونیئر انجینئر کی پوسٹ کیلئے سنی لیون ولد لیونا لیون نے ٹاپ کیا ہے۔ انہوں نے 73 اعشاریہ 50 فیصد نمبر اپنی تعلیمی قابلیت اور 25 نمبر 5 سالہ تجربے کی بنیاد پر حاصل کیے ہیں۔

سنی لیون کے ٹاپ کرنے کی بات جب عوام کے سامنے آئی تو پورے بھارت میں چہ میگوئیاں ہونے لگیں۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ بہار کے جوائنٹ سیکرٹری اشوک کمار نے واضح کیا کہ یہ اداکارہ سنی لیون نہیں ہیں بلکہ کسی امیدوار نے جعلسازی کے ذریعے ان کا نام اور تصویر استعمال کی ہے۔سنی لیون کے نام اور تصویر کے غلط استعمال کا معاملہ سامنے آنے پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ بہار کی جانب سے جعلسازی کرنے والے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ نے تمام امیدواروں کو اتوار تک کی مہلت دی ہے اور ہدایت کی ہے کہ اگر کسی نے غلط معلومات درج کی ہیں تو اتوار تک اسے درست کرلیا جائے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In