فیصل آباد(سچ نیوز) سوشل میڈیا سیمینار کے دورا ن گلوکار جواد احمد کو وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانا مہنگا پڑگیا، پی ٹی آئی کارکنان نے نعرہ بازی کی اور مائیک بند کردیا جس پر گلوکار کو سیمینار چھوڑ کر جانا پڑگیاایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد آرٹس کونسل میں سوشل میڈیا سیمینار میں مہمان خصوصی معروف گلوکارجواد احمد نے اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان اور نوازشریف کو ایک ہی سکے کے دو رخ قراردیدیا، سابق حکمرانوں کے ساتھ عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا تو تقریب میں موجود پی ٹی آئی کے کارکنان کھڑے ہوگئے، اور نعرے بازی شروع کردی، اور جواد احمد کو مجبوراً تقریب چھوڑ کر جانا پڑا۔ تحریک انصاف کے ایک نوجوان نے سٹیج پر جا کر جواد احمد کا مایئک بند کیا اور وہیں وزیر اعظم زندہ باد کے نعرے لگوائے۔جواداحمد تقریب چھوڑ کر روانہ ہوئے لیکن منتظمین اور حاضرین میں سے کسی نے بھی انہیں جانے سے نہ روکا۔
سوشل میڈیا سیمینار کے دوران گلوکار جواد احمد کو وزیراعظم پر تنقید مہنگی پڑگئی، ایسا کام ہوگیا کہ شاید انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023