8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, دسمبر 16, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سیاسی جماعتوں کا بھارتی اشتعال انگیزی پر بھرپور ردعمل

سیاسی جماعتوں کا بھارتی اشتعال انگیزی پر بھرپور ردعمل

05/08/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور ایل او سی کی صورتحال پر سیاسی جماعتوں نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سب کو یک زبان ہو کر بھارتی ریاستی دہشتگردی کو پوری دنیا میں بے نقاب کرنا چاہیے، ہم ایک زندہ قوم ہیں، پوری طاقت کیساتھ ہم پاک فوج اور پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تمام سیاسی قیادت کو یک زبان ہو کر بھارتی دہشت گردی کو پوری دنیا میں بے نقاب کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ملکی سلامتی اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کا ہے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مودی ایک دہشتگرد لیڈر ہے جس نے 300 ممبرز ہونے کے باوجود کسی مسلمان کو سیٹ نہیں دی اور نا ہی ووٹ مانگا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی ہوش کے ناخن لے، کشمیریوں پر ظلم بند کرے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سید علی گیلانی کو یقین دلاتے ہیں کہ پاکستانی قوم اپنے کشمیریوں کے ساتھ ہے، ہم خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ 70 سال سے بھارت کشمیر کے عوام کی آزادی کی جدوجہد کچلنے کی کوشش کر رہا ہے، انشاء اللہ بھارت کے یہ ارادے خاک ہو جائیں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In