8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 24افراد ہلاک

شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 24افراد ہلاک

شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 24افراد ہلاک

25/02/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

دمشق(سچ نیوز)شام میں داعش کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ کے پھٹنے سے 24 شہری ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شام کے شہر سلمیہ میں ایک بارودی سرنگ اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جب مزدوروں سے بھری ایک بس وہاں سے گزر رہی تھی، دھماکے میں 24 مسافر ہلاک ہوگئے۔پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے مزید بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا، اس علاقے میں شدت تنظیم داعش کے جنگجووں نے کئی بارودں سرنگیں بچھائی ہیں جس کی زد میں آکر معصوم شہریوں کی جانوں کا نقصان معمول بن گیا ہے۔سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ اس علاقے سے داعش کا قبضہ ختم کروالیا گیا ہے تاہم بارودی سرنگوں اور خفیہ طور پر چھپائے گئے دیگر بارودی مواد کو ہٹانے کا کام جارہی ہے، شہریوں کو اپنی جانوں کی حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ہی بارودی سرنگ کے پھٹنے کے ایک واقعے میں 7افراد ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گزشتہ ایک سال میں اس قسم کے واقعات میں 20سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In