ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نے شاہ رخ خان کو خود سے بھی بڑا سٹار قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ کی وارڈروب میرے پورے گھر سے بڑای ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارعامر خان نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ شاہ رخ خان بہت بڑے اسٹار ہیں، ان کی ہر بات سٹاروالی ہے ، وہ نہ صرف پرکشش ہیں بلکہ ان کے کپڑوں کا انتخاب بھی بہت اعلی ہے۔ عامر خان نے کہا کہ شہ رخ کے گھر کی (وارڈ روب ) ’’الماری ‘‘ میرے پورے گھر سے بھی بڑی ہے۔
شاہ رخ خان بہت بڑے سٹار ہیں،ان کی وارڈ روب(الماری ) میرے گھر سے بڑی ہے: عامر خان
شاہ رخ خان بہت بڑے سٹار ہیں،ان کی وارڈ روب(الماری ) میرے گھر سے بڑی ہے: عامر خان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023