8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شہباز شریف اس وقت بڑی اذیت سے گزر رہے ہیں، کامران خان کا تجزیہ

شہباز شریف اس وقت بڑی اذیت سے گزر رہے ہیں، کامران خان کا تجزیہ

شہباز شریف اس وقت بڑی اذیت سے گزر رہے ہیں، کامران خان کا تجزیہ

15/08/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اس وقت بڑی اذیت سے گزررہے ہیں، ایک طرف ان کے بڑے بھائی نو ازجیل میں ہیں تو دوسری جانب انہیں پارٹی کے اندر سے تنقید کا سامنا ہے ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا کامران خان کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران خان نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف اس وقت اذیت سے گزر رہے ہیں ۔ ایک طرف ان کے بڑے بھائی سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل میں ہیں دوسری جانب ان کو مسلم لیگ ن کے اندر سے بعض حلقوں کی جانب سے تنقید کانشانہ بنایا جارہاہے ۔ان کو اس بات پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے کہ وہ پنجاب میں حکومت سازی کرنے کے لئے آزاد امیدواروں کو مسلم لیگ ن میں شامل نہیں کر سکے ۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے آزاد امیدواروں سے رابطے کئے تھے لیکن وہ مسلم لیگ ن میں شامل نہیں ہوئے ۔ اس کے علاوہ قومی اسمبلی میں بھی حاضر ی لگاتے وقت ان کا اس طرح خاطرخواہ استقبال نہیں کیاگیا جس طرح آصف زرداری اور عمران خان کی آمد پر پارٹی ارکان نے جوش و جذبے کا اظہار کیا ۔ کامران خان نے بتایاکہ اب پیپلزپارٹی کی جانب سے بھی ان کے وزیر اعظم کیلئے بطور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوارپر تحفظات ا ظہار کیا جارہاہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In