8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شہریارمنورکی منگیتر کو ’’واجبی صورت‘‘ کہنے والوں پرمتھیرا پھٹ پڑیں

شہریارمنورکی منگیتر کو ’’واجبی صورت‘‘ کہنے والوں پرمتھیرا پھٹ پڑیں

شہریارمنورکی منگیتر کو ’’واجبی صورت‘‘ کہنے والوں پرمتھیرا پھٹ پڑیں

08/03/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(سچ نیوز)  پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور اداکار شہریارمنور کی منگیتر ہالا سومرو کو واجبی اور بدصورت کہنے والوں پر ماڈل متھیرا پھٹ پڑیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈراما سیریل’’آسمانوں پر ہے لکھا‘‘ اور’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے خوبرواور پُرکشش اداکار شہریار منور کی منگنی کی تصاویر گزشتہ روز سوشل میڈیاپر وائرل ہوئیں۔ شہریار منور نے ہالا سومرو سے منگنی کی ہے جو پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ہالا سومرو کو واجبی شکل و صورت اور خوبصورت چہرہ نا ہونے کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ایک صارف نے ہالا کی واجبی صورت پر اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے لکھا منگیتر کم جن زیادہ لگ رہی ہے، جب کہ کچھ صارفین نے اپنے ہی اندازے لگاتے ہوئے کہا کہ شہریارنے اپنے گھروالوں کے دباؤ میں آکرمنگنی کی ہے، وہ اس لڑکی کا ساتھ پاکر بالکل خوش نہیں لگ رہے۔کچھ صارفین نے ہالا سومرو کے چہرے پر تنقید کی کہ لڑکی ذرا خوبصورت نہیں ہے، ماہ رخ نامی صارف نےشہریار منور کو نئی زندگی کی مبارکباد دی تاہم اس کے ساتھ یہ بھی کہہ دیا شہریارآپ بہت خوبصورت ہیں اوریہ لڑکی آپ کے ساتھ بالکل بھی نہیں جچ نہیں رہی جب کہ ایک اور صارف نے ہالا کو عجیب سی قراردیا۔جہاں شہریامنور کو واجبی شکل وصورت والی لڑکی کو زندگی کا ہمسفر منتخب کرنے پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں ماڈل متھیرا نے ہالا سومرو کوبدصورت اورواجبی شکل کہنے والوں کوکرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مہربانی کرکے اپنی زبان قابو میں رکھیں، ہالا بہت خوبصورت ہے۔‘‘

 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In